aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Tue, Jun 17 08, 07:03 PM PST
زرداری اپنی کرپشن کی وجہ سے صدر کو تحفظ دے رہے ہیں،عمران
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اپنی کرپشن کی وجہ سے صدر مشرف کو تحفظ دے رہے ہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرف کو بچانے والا شخص آصف زرداری ہے کیوں کہ وہ این آر او کی پیداوار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچ علاقے آزادی کی طرف جارہے ہیں ،فوجی آپریشن ختم کرکے مسائل بات چیت سے حل کئے جائیں۔سربراہ تحریک انصاف نے کہا کہ ملک کے خلاف سازش ہورہی ہے ،صدر مشرف نے امریکا سے پیسے لے کر اپنے ہی بندے مروائے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ بجٹ سے شوکت عزیز کی بو آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ سے قوم کو ریلیف دیا جانا چاہئے تھا۔
صدر زرداری سے وزاعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved