aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Thu, Jun 19 08, 05:26 PM PST
امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سرحد
پشاور: وزیراعلیٰ سرحد حیدر خان ہوتی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیدیا۔ پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ حیدر خان ہوتی نے کی۔ جس میں مشیر داخلہ رحمان ملک بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں اسفند یار ولی، افراسیاب خٹک سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سرحد نے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں اہم اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی جی پی ملک نوید نے اجلاس کے شرکاء کو سرحد کے مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا مقصد سوات معاہدے پر رحمان ملک کے بیانات سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔ تا کہ مرکز اور صوبے میں اختلافات دور کئے جا سکیں۔
چٹھہ کوق لیگ کاصدربنانے پراتفاق
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
ملک میں بارشوں کا آغاز ایک ہفتے بعد متوقع
منشیات اسمگلنگ: گرفتار پاکستانی بے قصور ہیں،دفتر خارجہ
لاہور:خودکش حملوں میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved