aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   74 %
 ISL   37 oC   24 oC   45 %
 LHR   35 oC   27 oC   51 %
 QTA   34 oC   17 oC   10 %
 PSW   36 oC   26 oC   54 %
  Saturday, Jul 04 2009
Sat, Jun 21 08, 08:35 PM PST
ججوں کی بحالی کا وعدہ کرنے پر بینظیر کو قتل کیا گیا، لیاقت بلوچ
منصورہ: جماعت اسلامی پنجاب کے امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بے نظیر کو دبئی میں پرویز مشرف کیساتھ ہونیوالے معاہدے پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں قتل کیا گیا۔منصورہ میں میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پرویز مشرف آصف زرداری پر این آر او کے دباؤ کے تحت اپنے لئے محفوظ راستہ تلاش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے افتخار چوہدری کے گھر جاکر اعلان کیا تھا کہ وہ ہمارے چیف جسٹس ہیں اور ہم ان کو بحال کرائیں گے اسی وجہ سے ان کو منظر سے ہٹادیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مشرف نے تین نومبر کو ایمرجنسی لگا کر غیرآئینی اقدام کیا۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ اے پی ڈی ایم نے ججز کی بحالی کیلئے وکلا تحریک کا بھرپور ساتھ دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی مخالفانہ بیان بازی سے حا لات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما کاکہنا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری ملک اور قوم کی بہتری کے لئے اپنی توانائیاں صرف کریں۔
صدر زرداری سے وزاعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
مالاکنڈ متاثرین :امدادی رقوم کی تقسیم ،70ہزار کارڈ جاری
مالاکنڈ :بونیر اور لوئر دیر میں کرفیو نرم
محسودخودکش حملہ آور پر دس لاکھ خرچ کررہا ہے ،واشنگٹن پوسٹ
مہمند ایجنسی: جھڑپ ،قومی لشکر کے 12رکن جاں بحق
لکی مروت:اہم شرپسند کمانڈر ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ، شہدا کی نماز جنازہ ادا
منشیات کیس:مشرف کی متاثرین کو مدد کی یقین دہانی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved