aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Sun, Jun 22 08, 08:05 PM PST
سزائے موت کے قیدیوں کی معافی کا اعلان ظلم ہے،قاضی
مانسہرہ: امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے تمام مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرنے کا اعلان ظلم قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ قاتل کو معاف کرناصرف مقتول کے ورثاء کا حق ہے۔قاضی حسین احمد نے مانسہرہ میں صوبائی امیر سراج الحق اور دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی طرف سے سزائے موت کے قیدیوں کی معافی ظلم اور نانصافی ہے۔قاضی حسین احمد نے کہا کہ این آر او کے تحت مجرموں نے مجرموں کو معاف کیا اور صدر مشرف کسی محفوظ راستے کے حق دار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو فعال کرکے صدر مشرف کو ان کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ افغان صدر حامد کرزئی کی دھمکیاں دراصل امریکی دھمکیاں ہیں۔قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں کے اتحاد سے کشمیری عوام کی جدوجہد کو تقویت حاصل ہوگی۔
پاکستانی سینیٹرز کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات
دہشت گردی کیخلاف قومی پالیسی اختیار کرنا ہوگی ،نواز شریف
ایکس سروس مین کا پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ کا خیر مقدم
وفاقی کا بینہ میں تو سیع، اختلافات کے باعث حلف برادری موخر
جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا
قومی تعمیر نو بیورو کے چیئرمین کی الطاف حسین سے ملاقات
تحریک میں تیزی کیلئے سیاسی جماعتوں سے رابطے کرینگے ،اعتزاز
دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا جائے گا، شہباز
ہنگو:عسکریت پسندوں نے 5سیکورٹی اہلکار رہا کر دیئے
پی بی سی کے ارکا ن کا دفتر کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved