aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Tue, Jun 24 08, 05:59 PM PST
ڈاکٹر قدیر کی نظر بندی،سماعت کل تک ملتوی
اسلام آباد: ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد اسلم نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرحمان نے کہا کہ ڈاکٹر خان کسی سیکورٹی ایجنسی کی حراست میں نہیں۔ ان کی حفاظت کیلئے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ درخواست گزار سمیت جو افراد ڈاکٹر خان سے ملنے کے خواہشمند ہیں ان کی فہرست عدالت میں پیش کی جائے تصدیق کے بعد ان افراد کو ڈاکٹر عبدالقدیر سے ملنے کی اجازت دی جائے گی۔
سندھ: کل پرامن پڑتال کی اپیل
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
لاہور: اقبال ٹاؤن میں پانچ دھماکے
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
پندرہ اضلاع میں غربت کا سروے مکمل
آرمی چیف کا ایئرہیڈکوارٹرز کا دورہ
رانا ثناء اللہ کی برطرفی کا مطالبہ
سلمان فاروقی نیب ریفرنس سے بری
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved