aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Thu, Jun 26 08, 07:03 PM PST
کرزئی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے الزام لگا رہے ہیں ،احمد مختار
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے سرحد پار دہشت گردی کے جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔ وزیر دفاع احمد مختار نے اے ایف پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ افغان صدر حامد کرزئی پر حملے میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کا الزام بے بنیاد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان صدر اپنی ناکامیاں چھپانے اور اقتدار کو طول دینے کے لئے ایسے الزامات لگا رہے ہیں احمد مختار نے بتایا کہ حامد کرزئی نیٹو ممالک سے کئے گئے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں اور اس کی ذمہ داری وہ پاکستان پر عائد کرتے کر دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی ذمہ دار ایجنسی ہے اور دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔ پاکستان افغانستان میں استحکام چاہتا ہے اور اس مقصد کے لئے کابل سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔
مغوی برطانوی نژاد بچہ بازیاب
امریکا:ہمیش کوپاکستان حوالے کرنیکا حکم
پشاور:جھڑپ،شرپسند ہلاک،تین گرفتار
سرحد کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے
این ایف سی ایوارڈ پردستخط آج ہورہے ہیں
سپریم کورٹ: رینجرز کیخلاف ازخود نوٹس, سماعت ملتوی
پی پی ن لیگ کی سازشوں سے باخبر رہے، ق لیگ
پنجاب حکمران اپنےایجنڈے کی وضاحت کریں، شجاعت
لاہور: پندرہ سو کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد
شیر افگن کا نئی مسلم لیگ بنانیکا اعلان
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved