aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jun 27 08, 04:51 PM PST
پشاور: حساس مقامات جانے والے راستوں پر رکاوٹیں
پشاور: پشاور میں حساس مقامات جانے والے راستوں پر کنکریٹ کی رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں شہر کے مختلف تھانوں میں ایف سی تعینات کی جا رہی ہے۔ پشاور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس نے حساس مقامات کی جانب جانے والے تمام راستوں سے عام بیریئرز ہٹا کر کنکریٹ کی رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ شہر کے مختلف تھانوں میں ایف سی اہلکاروں کو تعینات کیا جا رہا ہے۔ سات سو اہلکاروں کو حیات آباد میں تعینات کیا گیا ہے۔ کوتوالی تھانہ، شرقی، ناصر باغ، حیات آباد، مچنی، داؤزئی، پشخرہ سمیت پشاور کے تمام علاقوں میں ایف سی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ گشت کرے گی۔ انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر شہر میں رات کو پیرا ملٹری فورسز کا گشت بھی بڑھا دیا ہے۔
سندھ: آج پر امن ہڑتال ہو گی
لاہور: اقبال ٹاؤن میں چھ دھماکے
سرحد میں حالات تبدیل ہو رہے ہیں‘ مشاہد
بلوچستان: میٹرک کے امتحانات ملتوی
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
پی پی وکلا جدوجہد کو اہمیت دیتی ہے‘ صدر زرداری
جنرل کیانی کی وزیر خارجہ سے ملاقات
پشاور ہائیکورٹ: سات ایڈیشنل ججز کا تقرر
کراچی: مولانا سعید جلالپوری کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام اقلیتوں کے حقوق کا محافظ ہے، رانا اقبال
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved