aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Sat, Jun 28 08, 04:22 PM PST
بیت اللہ محسود کا مذاکرات معطل کرنے کا اعلان
پشاور: طالبان رہنما بیت اللہ محسود نے حکومت سے امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ بیت اللہ محسود نے خبررساں ادارے رائٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت سے امن مذاکرات معطل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزاکرات اس وقت تک معطل رہیں گے جب تک حکومت آپریشن اور حملوں کی باتیں کرتی رہے گی۔ بیت اللہ محسود کا کہنا تھا کہ انہیں شبہ ہے کہ خطے میں دیگر طالبان گروپوں کے خلاف بھی آپریشنز کئے جائیں گے۔ بیت اللہ محسود نے کہا کہ حکومت مسلسل قوت کا استعمال کر رہی ہے جس کی وجہ سے امن مذاکرات معطل کئے جا رہے ہیں۔
چٹھہ کوق لیگ کاصدربنانے پراتفاق
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
ملک میں بارشوں کا آغاز ایک ہفتے بعد متوقع
منشیات اسمگلنگ: گرفتار پاکستانی بے قصور ہیں،دفتر خارجہ
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
کراچی ٹرانسپورٹ اتحادکاہڑتال کااعلان
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved