aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Sat, Jun 28 08, 09:45 PM PST
چارایف سولہ طیارے پاک فضائیہ میں شامل
سرگودھا: امریکہ سے آنے والے چار ایف سولہ طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر لئے گئے۔ مزید چار ایف سولہ طیارے اٹھائیس جولائی کو پاکستان کے حوالے کئے جائیں گے۔ ایف سولہ طیاروں کی حوالگی کی سادہ اور پروقار تقریب مصحف ایئربیس سرگودھا میں منعقد ہوئی۔ امریکی فضائیہ کے سینٹرل کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل گیری ایل نارتھ نے طیاروں کو ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف آپریشنز ایئر مارشل راؤ قمر سلیمان کے حوالے کیا۔

اس موقع پر پاک فضائیہ اور امریکی فضائیہ کے اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔ چاروں طیاروں کی آپریشن صلاحیت پاک فضائیہ کے بیڑے میں پہلے سے موجود ایف سولہ طیاروں کے برابر ہے۔ ان طیاروں کی پاکستان کو فراہمی کے بعد پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔
چٹھہ کوق لیگ کاصدربنانے پراتفاق
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
ملک میں بارشوں کا آغاز ایک ہفتے بعد متوقع
منشیات اسمگلنگ: گرفتار پاکستانی بے قصور ہیں،دفتر خارجہ
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
کراچی ٹرانسپورٹ اتحادکاہڑتال کااعلان
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved