aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Sun, Jun 29 08, 05:52 PM PST
بے نظیر قتل کی ایف آئی آر دوبارہ درج کی جائے، ہیومن سیفٹی فاوٴنڈیشن
اسلام آباد: ہیومن سیفٹی فاوٴنڈیشن نے بے نظیر بھٹو کے قتل کی ایف آئی آر دوبارہ درج کرنے اور آئی بی کے سابق سربراہ اعجاز شاہ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ہیومن سیفٹی فاوٴنڈیشن کے چیئرمین شفقت علی شاہ نے کہا کہ سابق حکومت بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث تھی۔ اسی وجہ سے بے نظیر بھٹو کے قتل کے شواہد ضائع کردیئے گئے۔ ان کاکہنا تھا کہ مقامی پولیس نے بھی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی درست رہنمائی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانا خوش آئند ہے تاہم اس کے لئے ضروری ہے کہ چاروں صوبوں کے قابل بنائی جائے جو اقوام متحدہ کی ٹیم کی درست رہنمائی کرسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سندھ ہائی کورٹ میں اس حوالے سے پٹیشن بھی دائر کریں گے۔
چٹھہ کوق لیگ کاصدربنانے پراتفاق
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
ملک میں بارشوں کا آغاز ایک ہفتے بعد متوقع
منشیات اسمگلنگ: گرفتار پاکستانی بے قصور ہیں،دفتر خارجہ
لاہور:خودکش حملوں میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved