aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Mon, Jun 30 08, 12:16 AM PST
وزارت اعلی سے ہٹانے کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیاجائیگا،شہباز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ ان کی وزارت اعلیٰ کو کوئی خطرہ نہیں اگر ایوان صدر سے انہیں ان کے منصب سے ہٹانے کی کوشش کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے لاہور میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔شہباز شریف نے کہاکہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں اور نہ ہی انہوں کہاکہ وہ دیانتدادی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں لیکن اگر ایوان صدر سے انہیں ہٹانے کی سازش کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
مولانا جلالپوری سپرد خاک
افغان صدرکی عافیہ کی رہائی میں مدد کی یقین دہانی
لاہور: خودکش دھماکے، انتالیس افراد شہید
لاہور:صدر کے دو عہدے، بینچ تشکیل
مولانا عبدالغفور کے بیٹے کی نماز جنازہ ادا
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی
پاک بحریہ کامیزائل اور تاپیڈوکا کامیاب تجربہ
پشاورجلال آبادایکسپریس وےجلد مکمل کرنے پراتفاق
بلدیاتی نظام پرتجاویز: ایم کیو ایم اتوارکوجواب دیگی
سوئس مقدمات کاریکارڈ قبضےمیں لینےکا حکم
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved