aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Mon, Jun 30 08, 05:19 PM PST
پاکستان کو طالبان سے کوئی خطرہ نہیں،قاضی
پشاور: قاضی حسین احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طالبان سے کوئی خطرہ نہیں حکمرانوں کی پالیسیاں عوام میں تشویش پیدا کر رہی ہیں۔ طالبانائزیشن کی وجہ حکومت کی امریکا نواز پالیسیاں ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو طالبان سے کوئی خطرہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کو ہوا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد فوج اور عوام کو لڑانا ہے۔ قاضی حسین احمد نے کہا کہ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو طالبان سے نہیں بلکہ امریکا سے خطرہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں میں مصنوعی جنگ پیدا کر کے نیٹو فوج کے لئے راستہ ہموار کیا جا رہا ہے۔ قاضی حسین احمد نے کہا کہ پشاور پر طالبان کے قبضے کی خبریں مشیر داخلہ رحمن ملک پھیلا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ملک میں طالبانائزیشن کی اصل وجہ حکومت کی امریکا نواز پالیسیاں ہیں۔
چٹھہ کوق لیگ کاصدربنانے پراتفاق
حکومت آپریشن جنوبی پنجاب لے جانا چاہتی ہے، سراج الحق
پارٹی تقسیم کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہوگی ،چوہدری برادران
بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پالیسی تشکیل
ملک میں بارشوں کا آغاز ایک ہفتے بعد متوقع
منشیات اسمگلنگ: گرفتار پاکستانی بے قصور ہیں،دفتر خارجہ
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
جے یوآئی کا سوات آپریشن بندکرنے کامطالبہ
کراچی:دوہرے قتل کا مقدمہ، تفتیش کیلئے ٹیم تشکیل
کراچی ٹرانسپورٹ اتحادکاہڑتال کااعلان
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved