aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Thu, Jul 03 08, 10:04 AM PST
بجلی کے نرخ میں اضافہ ناگزیرہے، راجا پرویز
حیدرآباد: وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بجلی مہنگی کرنا ناگزیر ہوگیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کی جانب سے بجلی کے نرخ پر دی جانے والی سبسڈی کے خاتمے کا اطلاق دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا جبکہ بجلی کے نرخ میں نچلے طبقے کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں ماہ اضافہ کیا جائے گا۔

راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ تھر کے کوئلے کو کارآمد بنانے اور تھر کول پروجیکٹ کے لئے چھبیس سے اٹھائیس جون تک واشنگٹن میں انویسٹر کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھر سے سرمایہ کار شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دس جون سے صنعتی شعبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی گئی ہے اور وہاں چوبیس گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ شہروں میں چھ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔
موجودہ عدالتی نظام اسلامی تعلیمات پرمبنی ہے، چیف جسٹس
دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،احمدمختار
راولپنڈی خودکش حملہ:چھ ملزمان گرفتار
لنڈا کے سے مینگورہ تک تمام علاقے کلیئر
راولپنڈی: ایک سو بیس مشتبہ افرادگرفتار
باجوڑ ایجنسی:تین شدت پسند ہلاک ، پانچ زخمی
اورکزئی ایجنسی: دس شدت پسند ہلاک
صدر سے وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پی پی کا سی ای سی کا اجلاس پیر کوطلب
متاثرین کی بحالی کیلئے منصوبہ تیار
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved