aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 07:49 PM PST
طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،رحیم دادخان
پشاور: صوبہ سرحد کے سینئر وزیررحیم داد خان نے کہا ہے کہ سوات کے طالبان اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ اب مل بیٹھ کر امن و امان خراب کرنے والوں کے خلاف حکمت عملی طے کی جائے گی۔ رحیم داد خان پشاور پریس کلب میں پیپلز پارٹی کے یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے بعد صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ باڑہ آپریشن ٹارگٹ تھا اس لئے خون خرابہ نہیں ہوا۔ سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ پشاور سمیت صوبہ میں جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس سے قبل سیمینار سے پیپلز پارٹی کے صوبائی عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی پی پی کو ختم کرنے کے لئے لگائے گئے مارشل لاء نے اسے ملک کی سب سے بڑی جماعت بنا دیا ہے۔ صوبہ سرحد کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔
مردان میں گرینڈ جرگہ آج میں ہوگا
کرم ایجنسی :جھڑپوں میں اکیس افراد ہلاک
باجوڑ ایجنسی : طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ ، تیس جنگجو ہلاک
مشرف سے مری کی سرکاری رہائشگاہ خالی کرا لی گئی
الطاف حسین کی صدر کیلئے زرداری کے نام کی تجویز
نواز شریف کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی
مشرف کے مستعفی ہونے میں برطانیہ کاکردار ادا کرنیکا اعتراف
مشرف جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں،امریکا
آج مستعفی ہو رہا ہوں، ملک قیوم
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منسوخ
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved