aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 09:46 PM PST
جسٹس رمدے نے تنخواہ کا چیک واپس کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے دو معزول ججز جسٹس خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس فلک شیر نے تنخواہوں کے چیک واپس کر دیئے۔ پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے سپریم کورٹ کے جسٹس خلیل الرحمان رمدے بیرون ملک دورے پر تھے جب وہ وطن واپس آئے تو ان کو تنخواہ کا چیک دینے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے دوسرے معزول جج جسٹس فلک شیر نے بھی وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈ سے ملنے والی تنخواہ لینے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ تنخواہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرا کے انہیں پے سلپ بھی دی جانا چاہئے تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس فلک سیر کے انکار کے بعد تنخواہ ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی گئی لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ یہ تنخواہ وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز سے دی گئی ہے اس لئے وہ اسے اپنے اکاؤنٹ سے کیش نہیں کرائیں گے۔
کرم ایجنسی :جھڑپوں میں اکیس افراد ہلاک
باجوڑ ایجنسی : طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ ، تیس جنگجو ہلاک
مشرف سے مری کی سرکاری رہائشگاہ خالی کرا لی گئی
الطاف حسین کی صدر کیلئے زرداری کے نام کی تجویز
نواز شریف کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی
مشرف کے مستعفی ہونے میں برطانیہ کاکردار ادا کرنیکا اعتراف
مشرف جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں،امریکا
آج مستعفی ہو رہا ہوں، ملک قیوم
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منسوخ
ڈی آئی خان خود کش دھماکا،دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved