aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 09:54 PM PST
سوات میں امن قائم ہونے تک فوج رہے گی، حیدر ہوتی
اسلام آباد: صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ سوات میں امن قائم ہونے تک فوج موجود رہے گی۔ صوبائی وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بیت اللہ محسود سمیت سب سے بات ہونی چاہئے۔ آج ٹی وی کے پروگرام نیوز میکر ود نسیم زہرا میں بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرحد امیر ہوتی نے کہا کہ باڑہ میں آپریشن کا فیصلہ وفاقی حکومت کا تھا تاہم اس کے لئے درخواست صوبائی حکومت نے کی تھی کیونکہ حالات بگڑ رہے تھے انہوں نے بتایا کہ جرگہ ہماری روایات کا حصہ ہے اس کا باڑہ آپریشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ سوات میں ہونے والے مذاکرات کے اچھے نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فضل اللہ گروپ نے حالات پر امن رکھنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ سرحد کا کہنا تھا کہ سرحد اور فاٹا میں امن و امان کے لئے ہونے والے تمام اقدامات پر مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں کو اعتماد میں لیا گیا تھا ان کا کہنا تھا کہ بیت اللہ محسود سمیت سب سے بات چیت ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پریہ واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملجہ ہے اور اس سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
کرم ایجنسی :جھڑپوں میں اکیس افراد ہلاک
باجوڑ ایجنسی : طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ ، تیس جنگجو ہلاک
مشرف سے مری کی سرکاری رہائشگاہ خالی کرا لی گئی
الطاف حسین کی صدر کیلئے زرداری کے نام کی تجویز
نواز شریف کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی
مشرف کے مستعفی ہونے میں برطانیہ کاکردار ادا کرنیکا اعتراف
مشرف جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں،امریکا
آج مستعفی ہو رہا ہوں، ملک قیوم
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منسوخ
ڈی آئی خان خود کش دھماکا،دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved