aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 19 08, 08:00 AM PST
کراچی: نادرن بائی پاس پرحادثہ،10افراد جاں بحق
کراچی: کراچی نادرن بائی پاس پردوبسوں میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اورساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے ۔آج نیوز کے مطابق سپرہائی وے پرواقع نادرن بائی پاس پر اندرون ملک جانے والی دوایئرکنڈیشن بسوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے ۔آج ٹی وی کے مطابق جائے وقوعہ پرفوری طورپرایمبولینسیں اورامدادی کارکنوں کی بڑ ی تعداد پہنچ گئی،جاں بحق ہونے والوں اورزخمیوں کوجلد ازجلد ایمبولینسوں اورپرائیویٹ گاڑیوں کے ذریعے ہسپتالوں کی جانب منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔
مغوی برطانوی نژاد بچہ بازیاب
امریکا:ہمیش کوپاکستان حوالے کرنیکا حکم
پشاور:جھڑپ،شرپسند ہلاک،تین گرفتار
سرحد کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے
این ایف سی ایوارڈ پردستخط آج ہورہے ہیں
سپریم کورٹ: رینجرز کیخلاف ازخود نوٹس, سماعت ملتوی
پی پی ن لیگ کی سازشوں سے باخبر رہے، ق لیگ
پنجاب حکمران اپنےایجنڈے کی وضاحت کریں، شجاعت
لاہور: پندرہ سو کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد
شیر افگن کا نئی مسلم لیگ بنانیکا اعلان
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved