aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Mon, Aug 18 08, 05:11 PM PST
مشرف کا ٹرائیل کیا جائے، حکمران اتحاد
اسلام آباد: حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت جاری ہے ۔ اجلاس میں حکمران اتحاد نے صدر پرویز مشرف کے ٹرائیل کا مطالبہ کیا ۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ سپریم ادارہ بن گیا ہے۔حکمران اتحاد کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت سے اٹھاون ٹوبی کا خاتمہ کریں گے۔جبکہ حکمران اتحاد کا کہنا ہے کہ شریف پیرزادہ سمیت صدر کے تمام ساتھیوں کا محاسبہ کیا جائے۔ذرائع حکمران اتحاد کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ججوں کی بحالی کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔

آج نیوز کے مطابق صدرپرویز مشرف کے استعفیٰ کے بعد آئندہ کی حکمت عملی سمیت دیگراہم امورکاجائز ہ لینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی،پاکستان مسلم لیگ ن ،عوامی نیشنل پارٹی سمیت حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت میں جار ی ہے۔اجلاس میں آصف علی زرداری ،میاں نوازشریف ،اسفندیارولی اورفضل ا لرحمن سمیت رہنما نے شرکت کی۔
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved