aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Aug 19 08, 10:19 PM PST
ڈی آئی خان خودکش حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد:  ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے خودکش حملے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پریس کلب کیمپ آفس کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ اس موقع پر مظاہرین نے دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے بعد شرکاء نے چائنا چوک تک احتجاجی مارچ بھی کیا۔
جرمن جریدے میں آئی ایس آئی کا موقف غلط پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
بھارتی وزیر اعظم کے سنگین الزامات افسوسناک ہیں،گیلانی
پانی کی کمی: تربیلا ڈیم کے بارہ پیداواری یونٹ بند
بھارتی وزیراعظم کا بیان مایوس کن ہے،وزیر خارجہ
خطرہ بھارت سے نہیں دہشت گردی سے ہے،آئی ایس آئی
پنجاب میں کوئلے سے توانائی حاصل کی جائے گی، شہباز شریف
ہنگو :دلن چوکی پر حملے میں 4سیکورٹی اہلکار ہلاک
خطہ میں جنگ کا ماحول پیدا کرنا کسی کے حق میں نہیں،سیاسی جماعتیں
علم کی اہمیت و فضیلت کے حوالے سے خصوصی رپورٹ
کابل: پاک افغان 13 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved