|
کراچی: ایم جناح روڈپر ہنگامہ آرائی
کراچی: کراچی میں ڈیرہ اسمعٰیل خان میں خودکش حملے کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، مظاہرین کا دھرنا جاری۔نمائندہ آج نیوز کے مطابق ڈیرہ اسمعٰیل خان میں خودکش حملے کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی۔مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کئے ، سڑک بلاک کردی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ |