aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 11:42 PM PST
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا جشن
لاہور: لاہور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پرویز مشرف کے مستعفی ہونے پر جشن منایا۔ کپور تھلہ ہاوس لاہور میں ہونے والی تقریب میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے۔اس موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی جس کے بعد کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔ تقریب کے دوران آتش بازی کا مظاہرہ کرنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چار افراد کو سامان سمیت حراست میں لے لیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے احتجاجاً لیک روڈ بلاک کر دی جس کے بعد پولیس نے پکڑے گئے کارکنوں کو چھوڑ دیا۔
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
آرمی چیف کی سیکورٹی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ
کالعدم لشکر جھنگوی دوبارہ منظم ہورہی ہے، رحمن ملک
باجوڑ: افغان کمانڈرسمیت بیس جنگجو ہلاک
سندھ میں امن وامان بہتربنایا جائے ،زرداری
نواز شریف کیخلاف نازیبا کلمات پرایوان میں ہنگامہ
آج ماہی گیروں کا عالمی دن منایا گیا
صدرنے پنجاب میں سیاسی رسہ کشی کا نوٹس لے لیا
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved