aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Tue, Aug 19 08, 05:52 PM PST
وزیراعظم کی ڈی آئی خان دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک اسپتال کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں بے گناہ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والوں کو ہدایت کی کہ اس انسانیت سوز واقعے میں ملوث عناصر کی سرکوبی کیلئے فوری کارروائی کی جائے۔
پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہر قدم اٹھایا،افتخار چوہدری
صدر زرداری کا سندھ میں چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن غیاث الدین احمد کو تبدیل کردیا گیا
پارلیمنٹ کی قرارداد پر عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
سزائے مو ت سے متعلق سمر ی حکومت کو بھیج دی گئی
پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا،گورنر
بھارتی سندھ طاس کمشنر انتیس ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے
خانانی اینڈ کالیاسے مزید اٹھارہ ہزار غیر قانونی اکاؤنٹس کا انکشاف
سوات:گھر پر گولہ گرنے سے 6افراد جاں بحق
سی ای سی ارکان کی تعداد کا معاملہ حل کر لیا جائے گا، ہمایوں اختر
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved