|
زرداری کی ڈیرہ اسپتال میں بم دھماکے کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سینیٹر آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے اسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث عناصر سزا سے بچ نہیں سکیں گے اور انہیں ضرور سزا ملے گی۔ |