aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 09:48 PM PST
عطاء اللہ مینگل صدرات کے امیدوار نہیں،بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے کہا ہے کہ عطاء اللہ مینگل صدارت کے امیدوار نہیں اور پرویز مشرف کو محفوظ راستہ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے قائم مقام صدر جہانزیب جمالدینی اور دیگر رہنماؤں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ عطاء اللہ مینگل صدارتی امیدوار نہیں۔ جہانزیب جمالدینی نے کہا کہ پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دیا گیا تو عوام کا جمہوری حکومت سے اعتماد اٹھ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ قومی مجرم کو گارڈ آف آنر پیش کرنا عوام کی دل شکنی ہے۔ جہانزیب جمالدینی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے طاقت کی پالیسی کے تحت اکبر بگٹی اور بالاچ مری سمیت سینکڑوں افراد کا خون بہایا۔ بی این پی رہنماؤں نے حکمران اتحاد سے مطالبہ کیا کہ بلوچستان آپریشن بند اور لاپتہ افراد منظر عام پر لائے جائیں۔ انہوں نے حکمران اتحاد سے مطالبہ کیا کہ پرویز مشرف کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جائے۔
پاک فوج کی ڈرون طیارے گرانے کی مشقیں
ڈیر ہ اسمائیل خان میں دھماکا ،دس افراد جاں بحق
چھ سفراء کی مختلف ممالک میں تعیناتی کی منظوری
پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ہر قدم اٹھایا،افتخار چوہدری
صدر زرداری کا سندھ میں چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان
بھا رتی جیلو ں میں تین کمسن پا کستانی لڑکو ں کی مو جودگی کا انکشاف
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن غیاث الدین احمد کو تبدیل کردیا گیا
پارلیمنٹ کی قرارداد پر عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
سزائے مو ت سے متعلق سمر ی حکومت کو بھیج دی گئی
پنجاب کو پیپلز پارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا،گورنر
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved