aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Aug 19 08, 09:56 PM PST
کراچی:مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان کی ریلی
کراچی : کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ عامر خان گروپ نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی۔ مہاجر قومی موومنٹ عامر خان گروپ کی ریلی شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پارٹی کے چیئرمین عامر خان کی رہائی کے نعرے درج تھے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہاجر قومی موومنٹ کے تمام دفاتر واپس کئے جائیں۔ پارٹی کے رکن ندیم عمر کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دینے کے بجائے ان کا محاسبہ کیا جائے۔
بھارتی الزامات کا جواب سخت الفاظ میں دینا ہوگا
فیصل آباد:وفاق کی بجلی فراہمی کی یقین دہانی
ن لیگ سترہویں ترمیم کے خاتمے کا بل پیش کرے گی
پاکستان دشمن کےخلاف یکجاہوکر لڑنا چاہتاہے،شیر ی
سند ھ :فر وخت ہونے والی دو بہنیں بازیا ب
آزاد کشمیر میں اقتدار کی تبدیلی چھ گھنٹے میں مکمل
بھارت مثبت جواب کے بجائے پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved