aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Aug 19 08, 10:15 PM PST
سرحد کی صورتحال اطمینان بخش ہے،ایساف
کابل: پاک افغان ایساف سہ فریقی کمیشن نے سرحد پر تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سہ فریقی کمیشن کا تئیسواں اجلاس افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، افغانستان کی نمائندگی جنرل بسم اللہ خان اور ایساف کی نمائندگی جنرل ڈیوڈ ڈی میک کیرنان نے کی۔ اجلاس میں پاک افغان سرحد پر سیکورٹی کی صورتہال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاک افغان سرحد پر تعاون کی سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن اور سلامتی کیلئے بھرپور عزم کا اعادہ کیا گیا۔
بھارتی الزامات کا جواب سخت الفاظ میں دینا ہوگا
فیصل آباد:وفاق کی بجلی فراہمی کی یقین دہانی
ن لیگ سترہویں ترمیم کے خاتمے کا بل پیش کرے گی
پاکستان دشمن کےخلاف یکجاہوکر لڑنا چاہتاہے،شیر ی
سند ھ :فر وخت ہونے والی دو بہنیں بازیا ب
آزاد کشمیر میں اقتدار کی تبدیلی چھ گھنٹے میں مکمل
بھارت مثبت جواب کے بجائے پروپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved