aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 10:08 AM PST
محمد میاں سومرو قائم مقام صدر
اسلام آباد: مستعفی صدر پرویز مشرف الوداعی گارڈ آف آنر کے بعد ایوان صدر سے رخصت ہو گئے جس کے بعد محمد میاں سومرو نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔صدر پرویز مشرف نے قوم سے خطاب میں اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کیا جس کے بعد انہیں ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس موقع پر تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ صدارتی ترجمان میجر جنرل راشد قریشی ریٹائرڈ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

پرویز مشرف نے ایوان صدر کے عملے سے مصافحہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ کر آرمی ہاؤس راولپنڈی چلے گئے۔ادھر صدر پرویز مشرف کے استعفے کے بعد چیئرمین سینٹ محمد میاں سومرو نے قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔میاں محمد سومرو اس سے قبل گورنر سندھ سمیت اسپیکرقومی اسمبلی ،قائم مقام وزیر اعظم اوردیگرعہدوں پربھی فائز رہے ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ جان محمد جمالی نے قائم مقام چیئرمین سینٹ کی ذمہ داریا ں سنبھال لی ہیں۔
ایف آئی اے کی ایکسچینج کمپنیوں کو تعاون کی یقین دہانی
پشاور: شہید اہلکاروں کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان
مقبوضہ کشمیر کے انتخابات عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں، دفتر خارجہ
پنجاب اسمبلی: زرعی انکم ٹیکس کی مخالفت
طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات سے انکار
مشرف کے بعد بھی تبدیلی نہیں آئی، نواز
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے ،چوہدری نثار
میزائل حملوں پر امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، وزیراعظم
بلوچ قوم پرست رہنما عبدالنبی بنگلزئی کو رہا کردیا گیا
قبائلی بچوں پر امریکی بمباری کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش،رپورٹ
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved