aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 10:38 AM PST
کرم ایجنسی: جنگ بندی کیلئے جرگہ آج ہوگا
ہنگو: کرم ایجنسی میں جنگ بندی کے لئے جرگہ آج متحارب گروپوں سے مذاکرات کرے گا۔حکومت نے تنازع حل کرنے کے لئے قومی جرگہ کے قیام کا فیصلہ کرلیا ۔کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں لڑائی جاری ہے،گزشتہ روز ہونے والی جھڑپوں میں تین خواتین سمیت چونتیس افراد ہلاک اور چھیالیس افراد زخمی ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد شر پسندوں کی بتائی جاتی ہے۔ادھر متحارب قبائل کے درمیان لڑائی بند کرانے کے لئے امن جرگہ ہنگوکے ناظم حاجی خان افضل کی قیادت میں کرم ایجنسی پہنچ گیا ہے۔جو آج متحارب قبائل سے مذاکرات شروع کرے گا ۔

طوری اور بنگش قبائل نے حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں تاخیر سے امن و امان کی صورت مزید خراب ہو سکتی ہے۔دوسری جانب مشر داخلہ رحمان ملک نے متحارب گروپوں سے لڑائی بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کی مشاورت سے قومی جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے جو جلد ہی کام شروع کر دے گا۔
ایف آئی اے کی ایکسچینج کمپنیوں کو تعاون کی یقین دہانی
پشاور: شہید اہلکاروں کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان
مقبوضہ کشمیر کے انتخابات عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں، دفتر خارجہ
پنجاب اسمبلی: زرعی انکم ٹیکس کی مخالفت
طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات سے انکار
مشرف کے بعد بھی تبدیلی نہیں آئی، نواز
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے ،چوہدری نثار
میزائل حملوں پر امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، وزیراعظم
بلوچ قوم پرست رہنما عبدالنبی بنگلزئی کو رہا کردیا گیا
قبائلی بچوں پر امریکی بمباری کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش،رپورٹ
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved