aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Aug 19 08, 02:22 AM PST
آئندہ صدر بلوچستان سے ہو سکتا ہے ،نواز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا استعفی پاکستانی عوام کی فتح ہے اور اسے ہم قوم کے ایک تاریک دور کے اختتام سے تعبیر کر سکتے ہیں ،ممکنہ طور پر آئندہ صدر بلوچستان سے ہو سکتا ہے ۔ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے لیگی رہنمامیاں نواز شریف نے کہا کہ پرویز مشرف کے استعفی کے بعد اب پاکستان کی جمہوریت حکومت کو اپنی کاکردگی سے اپنے آپ کو عوام کے سامنے اہل ثابت کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ صدر کے خلاف چارج شیٹ بالکل واضح ہے ۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ لیکن اگر مشرف لڑنا چاہتے ہیں اور الزامات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ان کی مرضی پر منحصر ہے۔میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ صدرنے اس ملک میں قدر تباہی مچائی اور اداروں کو برباد کیا ،اس لئے انہیں محفوظ راستہ نہیں دینا چاہئے ۔
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved