aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Tue, Aug 19 08, 01:32 AM PST
مشرف نے اپنی بقاء کیلئے کشمیر قربان کیا ،علی گیلانی
سری نگر: حر یت کا نفرنس (گیلا نی ) کے سر برا ہ سید علی شا ہ گیلانی نے صدر مشر ف کے استعفیٰ کو کشمیر ی عوام کے لئے خو شخبری قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پرویز مشر ف نے گزشتہ آٹھ سالو ں میں اپنی بقاء کے لئے کشمیر کا ز کو قربان کیا ۔ ذرائع کے مطا بق سید علی گیلا نی نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مشر ف نے اسلا م کو بہت زیا دہ نقصان پہنچا یا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ مشرف نے پاکستانی فو ج کو عوام کے خلاف استعما ل کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب خو دپا کستانی عوام نے بھی مشر ف کو مستر د کر دیا ہے ۔
کراچی :معزول چیف جسٹس کی بحالی کیلئے وکلاء کا احتجاج
بلوچستان:بالاچ مری کی برسی پر پہیہ جام ہڑتال
سال دو ہزار نو کو مسلح افواج کیلئے تربیت کا سال قرار
بنوں میں میزائل حملے پر پاکستان کا امریکی سفیر سے احتجاج
سیکورٹی خدشات پر امریکی قونصلیٹ کے اہلکار اسلام آباد منتقل
قومی اسمبلی میں صنعتی تعلقات بل دو ہزار آٹھ منظور
شاہدمسعود وزیر اعظم کے مشیر کے عہد ے سے مستعفی
شریف برادران اہلیت کیس کی سماعت چار دسمبر تک ملتوی
کمزور خارجہ پالیسی مسئلہ کشمیرکے حل میں رکاوٹ ہے ، فضل الرحمن
چوبیس نومبر کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا ، وزیر دفاع
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved