aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Wed, Aug 20 08, 04:03 PM PST
باجوڑ: طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ ، تیس جنگجو ہلاک
باجوڑ: باجوڑ ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر مولوی فقیر محمد اور ترجمان مولوی عمر کے ٹھکانوں سمیت اہم ٹھکانے تباہ کردیئے۔ باجوڑ ایجنسی کے مختلف علاقوں پشت ، سالارزئی ، ماموند اور دیگر علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے کارروائی کی ،اس دوران عسکریت پسندوں کے اہم ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔

سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر گولہ باری میں تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر مولوی عمر کے ٹھکانوں سمیت عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے ۔ کارروائی کے دوران تیس کے قریب جنگجو مارے گئے ہیں ۔

دوسری جانب مہمند ایجنسی میں طالبان نے جاسوسی کے شبے میں افغان باشندہ قتل کردیا جبکہ سات ماہ پہلے طالبان نے یرغمال بنائے گئے صوبیدار خالد کو رہا کردیاہے ۔ ادھر خیبر ایجنسی میں پاک افغان بارڈر کے قریب خاتون سمیت دو افراد گرفتار کرلئے ۔ خاتون کا بھارت اور مرد کا جنوبی وزیرستان سے تعلق ہے ۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved