|
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بروز بدھ دوبارہ شروع ہوگا ۔اجلاس صبح 10 بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کرینگے۔ اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق ایوان کی کارروائی مکمل کی جائیگی۔
|