|
ڈی آئی خان خود کش دھماکا،دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ میں خودکش بم دھماکے کے بعد شہر بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد شہر میں پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے واضح رہے کہ ڈی آئی خان میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ میں خود کش بم دھماکے میں کم از کم بتیس افراد جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کی گئی ہے ۔
|