|
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس منسوخ
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا طلب کردہ اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کا یہ اجلاس اکیس اگست کو کوئٹہ میں طلب کیاگیا تھا تاہم اب یہ اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری امین جاوید کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ اجلاس ملتوی کیا گیا۔ |