aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Aug 20 08, 03:43 PM PST
اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم مستعفی
اسلام آاباد: اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ نو ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اٹارنی جنرل ملک محمد قیوم نے اپنا استعفیٰ قائم مقام صدر کو بھجوا دیا ہے۔ آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ملک محمد قیوم نے کہا کہ صدر پرویز مشرف کا مستعفی ہونا ایک خوش آئند اقوام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر مشرف کو استعفیٰ دینے یا مواخذے کا سامنا کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق سینیٹر لطیف کھوسہ نئے اٹارنی جنرل ہوں گے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جن ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں راجہ محمد ارشاد، خالد عباس، سردار محمد غازی، نیاز راٹھور، افتخار شاہ، ندیم الدین، قمر قریشی، عبدالحئی گیلانی اور عامر رحمان شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل کی تبدیلی کے لئے سمری وزارت قانون کو بھجوا دی گئی ہے۔
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved