aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Aug 20 08, 09:07 AM PST
مشرف کے مستعفی ہونے میں برطانیہ کاکردار ادا کرنیکا اعتراف
لندن: برطانیہ نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے استعفیٰ میں کردار ادا کرنے کا پہلی مرتبہ اعتراف کرلیا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی شدید خواہش تھی کہ پاکستان کی منتخب حکومت اور سابق فوجی صدر کے درمیان تصادم کی صورت حال پیدا نہ ہو تاہم بیان میں یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لئے ملک کی اعلیٰ قیادت کو کوئی مخصوص فارمولا پیش نہیں کیا گیا۔

اس سے پہلے اعتزاز احسن نے بی بی سی نیوز سے گفتگو میں پرویز مشرف اور حکومت کے درمیان مبینہ ڈیل میں برطانوی دفتر خارجہ کے سینئر اہلکار مارک لائل گرانٹ کے کردار پر کڑی تنقید کی تھی۔ اعتزاز کا کہنا تھا کہ مارک گرانٹ نے یہ ڈیل کروا کے پاکستانی قانون کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔
کر اچی :آئیدیا ز دوہز ار آٹھ کا سیکو رٹی پلا ن تیا ر
صدر کی عوام کو ریلیف دینے کے اقداما ت تیز کر نے کی ہدایت
کراچی اپنے وسائل خود بھی پیدا کرے،صدر زرداری
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved