aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Aug 20 08, 01:02 PM PST
مردان میں گرینڈ جرگہ آج میں ہوگا
مردان: ضلعی حکومت مردان کا طلب کردہ گرینڈ جرگہ آج پولیس لائن میں منعقد ہورہا ہے جس میں امن عامہ کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔ ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار کی زیر صدارت ہونے والے گرینڈ جرگے میں طالبان کے مسئلے اور امن کو درپیش مسائل کو دور کرنے پر بات چیت ہوگی۔

جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں کے علاوہ سماجی و فلاحی ، کاروباری و صحافتی تنظیموں اور وکلاء برادری کو خصوصی دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں ۔ گرینڈ جرگے میں تحصیل مردان اور تحصیل تخت بھائی کی سطح پر الگ الگ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی ،ضلع مردان کی سطح پر امن کمیٹی کی تشکیل کا بھی امکان ہے ۔
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved