aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Aug 20 08, 12:45 AM PST
صدارتی امیدوار مقابلے میں لائیں گے ،شجاعت
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار ضرور لائیں گے لیکن ووٹ ایسے امیدوار کو دیا جائے گا جو وفاق کی علامت ہو گا ۔اسلام آباد میں ق لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ان کی جماعت ملک میں نئی امید لے کر آئے گی اور ثابت کرے گی کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بھی چل سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکمران اتحاد مشرف کے استعفے کے بعد چوبیس گھنٹوں میں ججوں کی بحالی اور مہنگائی میں کمی کے وعدے پورے کرے ۔اس موقعے پر ق لیگ کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین نے کہا کہ سیاستدان پاکستان میں رہ کر پارلیمنٹ میں مشاورت کے بعد فیصلے کریں ۔انہوں نے کہا کہ مشرف کے جانے کا معاملہ اچھی طرح سے طے پاگیا ماضی کی طرح گند نہیں ڈالا گیا ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے پرویز مشرف کے تمام فیصلوں کی ہمیشہ تائید کی ہے۔
آرمی چیف کی سیکورٹی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ
کالعدم لشکر جھنگوی دوبارہ منظم ہورہی ہے، رحمن ملک
باجوڑ: افغان کمانڈرسمیت بیس جنگجو ہلاک
سندھ میں امن وامان بہتربنایا جائے ،زرداری
نواز شریف کیخلاف نازیبا کلمات پرایوان میں ہنگامہ
آج ماہی گیروں کا عالمی دن منایا گیا
صدرنے پنجاب میں سیاسی رسہ کشی کا نوٹس لے لیا
پاک فوج کی ڈرون طیارے گرانے کی مشقیں
ڈیر ہ اسمائیل خان میں دھماکا ،دس افراد جاں بحق
چھ سفراء کی مختلف ممالک میں تعیناتی کی منظوری
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved