aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Aug 20 08, 01:00 AM PST
مشرف لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں،برطانوی اخبار
لندن : برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے دعوی کیا ہے کہ سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف لندن میں سیاسی پناہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ برطانوی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں اسلام آباد میں مقیم ایک نامعلوم سینئر یورپی سفارتکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ پرویز مشرف پہلے سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ فریضہ حج ادا کریں گے اس کے بعد لندن ان کی حتمی منزل ہو سکتی ہے ۔برطانوی حکومت نے اس رپورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تاہم دبئی اور ابوظہبی کے ساتھ ساتھ لندن طویل عرصے سے جلاوطن پاکستانی سیاستدانوں کے لئے ایک پسندیدہ جگہ رہی ہے ۔
آرمی چیف کی سیکورٹی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ
کالعدم لشکر جھنگوی دوبارہ منظم ہورہی ہے، رحمن ملک
باجوڑ: افغان کمانڈرسمیت بیس جنگجو ہلاک
سندھ میں امن وامان بہتربنایا جائے ،زرداری
نواز شریف کیخلاف نازیبا کلمات پرایوان میں ہنگامہ
آج ماہی گیروں کا عالمی دن منایا گیا
صدرنے پنجاب میں سیاسی رسہ کشی کا نوٹس لے لیا
پاک فوج کی ڈرون طیارے گرانے کی مشقیں
ڈیر ہ اسمائیل خان میں دھماکا ،دس افراد جاں بحق
چھ سفراء کی مختلف ممالک میں تعیناتی کی منظوری
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved