aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Aug 20 08, 01:04 AM PST
غریبوں کو زمین مفت مہیا کی جائے گی ،قائم علی شاہ
کراچی:  وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ غریبوں کو گھر کی تعمیر کیلئے مفت زمین مہیا کی جائے گی ۔یہ بات انہوں نے کراچی میں ایک اجلاس کے دوران کہی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ حکومت عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب لوگوں کے لیے پلاٹ مختص کئے جائیں گے اور انہیں گھر تعمیر کرکے دئیے جائیں گے جبکہ اس مقصد کے لیے زمین مفت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ اغریبوں کو مفت زمین کی فراہمی کیلئے کراچی ، حیدر آباد، لاڑکانہ ، نواب شاہ، خیرپور اور دیگر شہروں میں زمین حاصل کرلی گئی ہے۔
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
آرمی چیف کی سیکورٹی صورتحال پر وزیر اعظم کو بریفنگ
کالعدم لشکر جھنگوی دوبارہ منظم ہورہی ہے، رحمن ملک
باجوڑ: افغان کمانڈرسمیت بیس جنگجو ہلاک
سندھ میں امن وامان بہتربنایا جائے ،زرداری
نواز شریف کیخلاف نازیبا کلمات پرایوان میں ہنگامہ
آج ماہی گیروں کا عالمی دن منایا گیا
صدرنے پنجاب میں سیاسی رسہ کشی کا نوٹس لے لیا
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved