aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Oct 06 08, 08:47 PM PST
لاہور:بوگس فون کالز پر ساڑھے5 ہزار ٹیلیفون بلاک
لاہور: لاہور پولیس نے بوگس فون کالز کے ذریعے خوف وہراس پھیلانے کے الزام میں ساڑھے پانچ ہزار سے زائد ٹیلی فون بلاک کر دیئے جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یہ بات سی سی پی او لاہور پرویز راٹھور نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ون فائیو پر روزانہ موصول ہونے والی ایک لاکھ سے زائد ٹیلی فون کالز میں ننانوے فی صد جھوٹی ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد کے ٹیلی فون بلاک کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے ایک ماہ کے دوران بم کی غلط اطلاع والی پندرہ فون کالز آئیں جن میں سے متعدد ٹریس کر کے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف دہشت گردی اور ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
شاہدمسعود وزیر اعظم کے مشیر کے عہد ے سے مستعفی
شریف برادران اہلیت کیس کی سماعت چار دسمبر تک ملتوی
کمزور خارجہ پالیسی مسئلہ کشمیرکے حل میں رکاوٹ ہے ، فضل الرحمن
چوبیس نومبر کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا ، وزیر دفاع
کوئٹہ:سورگز ریلوے ٹریک بم دھماکے سے اڑا دیا گیا
بوسٹن:جسٹس افتخا ر چو ہد ری کو فر یڈم ایو ارڈ دیا گیا
برطرف ملازمین کی بحالی،کابینہ نے سفارشات کو حتمی شکل دیدی
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved