aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Oct 08 08, 12:42 AM PST
دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا جائے گا، شہباز
بھکر: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھکر خودکش حملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائیں گی اور دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا جائے گا۔ وہ نوانی ہاوٴس بھکر میں خود کش حملے کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد معاشرے کے لئے ناسور ہیں اور پنجاب حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے موٴثر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی کے چلینج سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کو صوبے میں فول پروف سیکو رٹی کے لئے سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ اور زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے کے چیک بھی دیئے۔
صدر کی عوام کو ریلیف دینے کے اقداما ت تیز کر نے کی ہدایت
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved