aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Wed, Oct 08 08, 01:40 AM PST
وفاقی کا بینہ میں تو سیع، اختلافات کے باعث حلف برادری موخر
اسلا م آباد: وفاقی کا بینہ میں تو سیع اور روبدل کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نئے وزراء کی حلف کی تقر یب ،پا رلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن اور اتحا دی جما عتو ں میں وزراتو ں کی تقسیم پر اختلا فات کے باعث مو خر کر دی گئی ۔ ذرائع نے آج نیو ز کو بتا یا کہ وفاقی کا بینہ کے بیس نئے ارکا ن جلد حلف اٹھا ئیں گے ۔ نئے وزراء میں پیپلز پا رٹی کے دس ، ایم کیو ایم کے چا ر،اے این پی کے تین ، جے یو آئی کے دو اور فنکشنل لیگ ایک رکن شامل ہو گا ۔

ذرائع نے مز ید بتا یاکہ وزراتوں کی تقسیم کے حو الے سے اتحا دیو ں میں شدید اختلا فات پا ئے جا تے ہیں جس کی وجہ سے ابھی تک وزارتوں کے قلمندان طے نہیں ہو پا ئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کا بینہ کے بعض ارکا ن کے محکمے بھی تبدیل کئے جا ئیں گے ۔ وفاقی کابینہ کے نئے ارکا ن میں منو ر تالپو ر ، صدر الدین راشدی ، تہمینہ گھر کی ،امتیا ز صفدر وڑائچ ، نبیل گبول ، تاج جما لی ، رانا فاروق سعید ، حیدر عباس رضو ی اور وسیم اختر شامل ہیں ۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved