aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Friday, Nov 21 2008
Wed, Oct 08 08, 01:56 AM PST
ایکس سروس مین کا پارلیمنٹ کو ان کیمرہ بریفنگ کا خیر مقدم
راولپنڈی: پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کا اجلاس راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ منتخب ارکان ان کیمرہ بریفنگ کے بعد جامع قومی پالیسی تشکیل دیں ۔حکومت امریکا کو پاکستانی حدود میں کارروائی کی اجازت دینے یا نہ دینے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرے ۔ بیان میں کہا گیا کہ قبائلی علاقوں میں طاقت کے استعمال کی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہتر حکمت عملی استعمال کی جائے ۔ بیان میں کشمیر پالیسی پر دوٹوک موقف اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
ق لیگ کے ارکان کا سی این سی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
معاشی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، صدر
امریکی حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لیجانے کاوقت نہیں، وزیر خارجہ
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved