aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Wed, Oct 08 08, 02:24 AM PST
دہشت گردی کیخلاف قومی پالیسی اختیار کرنا ہوگی ،نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نو از شر یف نے کہا ہے کہ دہشت گر دی سے نمٹنے کے لئے قومی پا لیسی اختیا ر کر نا ہو گی اور اس کا مقابلہ کو ئی ایک جما عت یا تنہا حکومت نہیں کر سکتی ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر نے جدہ سے واپسی پر لا ہور ائیر پو رٹ پر پا رٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ انہو ں نے پا رلیمنٹ کی بالا دستی کو یقینی بنانے کیلئے اجلا س بلا نے کے اقدام کو درست قرار دیا ۔ میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں امن وا مان کے قیام کے لئے مسلم لیگ ن حکومت کے ہر سطح پر تعاون کر نے کے لئے تیا ر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ تنہا نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس سے نمٹنے کیلئے قومی پالیسی اختیار کرنا ہوگی ۔ ائیر پو رٹ پر میاں نو از شر یف سے سیکو رٹی حکام نے صحا فیوں اورپا رٹی کے کسی بھی کا رکن کو ان سے ملنے کی اجا زت نہیں دی ۔ بھکر خو دکش حملے کے بعد نو از شر یف کے لئے سیکو رٹی کے خصو صی اقدامات کئے گئے ہیں ۔
کر اچی :آئیدیا ز دوہز ار آٹھ کا سیکو رٹی پلا ن تیا ر
صدر کی عوام کو ریلیف دینے کے اقداما ت تیز کر نے کی ہدایت
کراچی اپنے وسائل خود بھی پیدا کرے،صدر زرداری
پاکستانی کمسن کی بھارت سے قید کاٹ کروطن واپسی
خانیوال :مطلوب ملزم دو ساتھیوں سمیت گرفتار
الطاف حسین کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
پارٹی صدارت پارٹی کارکنوں کی امانت ہے ،سردار عتیق
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا فارورڈ بلاک کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved