aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 05:12 PM PST
مسلح افواج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں گے،احمد مختار
راولپنڈی: وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ حکومت مسلح افواج کی روایتی اور سٹرٹیجک صلاحیتوں کو تقویت دیتی رہے گی تاکہ ملک کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجوں پر موثر انداز میں قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے یہ بات پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل تنویر محمود احمد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ کم سے کم قابل بھروسہ ڈیٹرنس برقرار رکھنا موجودہ حکومت کی پالیسی ہے جو ملک کی سرحدوں کے دفاع کے لئے ناگزیر ہے۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved