aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 07:57 PM PST
پارٹی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی بنائی جائے، سمیرا ملک
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کی رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک نے کہا ہے کہ پارٹی اختلافات دور کرنے کے لئے سینئر رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمیرا ملک نے کہا کہ مسلم لیگ ق کی قیادت پر کارکنوں کا اعتماد اٹھ چکاہے جو قیادت اپنے حلقے سے انتخابات ہار جائے وہ پارٹی کی قیادت کی حق دار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر جمہوری کلچر کو فروغ دینا چاہئے۔ سمیرا ملک کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے سیاست میں آنے کی ابھی تک کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے مجھے کسی وجہ کے بغیر شعبہ خواتین کی صدارت سے ہٹا دیا۔ سمیرا ملک نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے پارٹی کے اندر جمہوریت ہونی چاہئے۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved