aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 08:08 PM PST
میریٹ خود کش حملہ کیس، سماعت 28 نومبر تک ملتوی
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میریٹ خودکش حملہ کیس کی سماعت اٹھائیس نومبر تک ملتوی کر دی۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں میریٹ خودکش دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان کو اڈیالہ جیل سے پیش نہیں کیا گیا۔

پولیس نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمان انتہائی خطرناک ہیں اور انہیں عدالت میں پیش کرنا سیکورٹی رسک ہے لہٰذا مقدمے کی سماعت جیل کے اندر کی جائے جس کے بعد عدالت نے مقدمے کی سماعت اٹھائیس نومبر تک ملتوی کر دی۔ مقدمے کی سماعت جیل کے اندرکرنے کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے اجازت طلب کر لی گئی ہے۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved