aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 09:03 PM PST
سوات: پندرہ عسکریت پسند ہلاک، پچیس گرفتار
سوات: سوات کی تحصیل کبل میں پندرہ عسکریت پسند ہلاک اور پچیس گرفتار کر لئے گئے۔ خوازہ خیلہ میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو سے سوات اور شانگلہ کا رابطہ منقطع ہو گیا۔ سوات میں کانجو چوک کے قریب عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی۔ جس سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد فورسز نے کبل کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پندرہ عسکریت پسند ہلاک اور پچیس گرفتار کر لئے۔ سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو گھر اور چار دکانیں بھی مسمار کر دیں۔ تحصیل خوازہ خیلہ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کے بعد کرفیو نافذ ہے جس سے سوات اور ضلع شانگلہ کا واحد لنک رود بند ہے۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved