aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   24 oC   14 oC   63 %
 ISL   16 oC   03 oC   76 %
 LHR   16 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   72 %
 PSW   16 oC   04 oC   81 %
  Thursday, Jan 08 2009
Tue, Nov 18 08, 07:52 PM PST
وٹامن سی دل کا بہترین دوست ہے، طبی ماہرین
اسلام آباد: طبی ماہرین نے وٹامن سی کو دل کا بہترین دوست قرار دے دیا۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے پروفیسر بریکلے نے اپنی تحقیق کے دوران مختلف اقسام کے وٹامن کی افادیت کا تجزیہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ وٹامن ای کے متعلق جو باتیں منسوب ہیں وہ درست نہیں۔آٹھ سالہ تحقیق کے دوران بوسٹن بیری گام اینڈ وویمن اسپتال میں آنے والے مریضوں میں وٹامن سی کا دائرہ کار دیگر وٹامن سے کہیں زیادہ دیکھا گیا۔ تجزیہ کے بعد اخذ کئے گئے نتیجے کے مطابق وٹامن سی دل کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ذیابطیس کے مرض میں بھی مفید ہے۔
صدر زرداری کی حامد کرزئی سے ایک اور ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب، پولیس افسران کو تربیت دینے پر اتفاق
اجمل قصاب پاکستانی ہے، دفتر خارجہ
اجمل قصاب کے پاکستانی ہونے کی تصدیق میرے موقف کی تائید ہے ،سی ایم فاروق
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی برطرف
اتحاد کیلئے ن لیگ کا رویہ درست نہیں، شجاعت
باجو ڑ: لڑاکا طیاروں کی بمباری ،3جنگجو ہلاک
حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہے،جماعت اسلامی
آزاد کشمیر: جمہوریت کا قتل کر کے حکومت ختم کی گئی، سردار عتیق
نواں محرم: ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکورٹی سخت
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved